پشاور : خیبر پختونخوا میں بچیوں کی شادی کی عمر 16 کے بجائے 18 سال کرنے کے لیے پشاور ہائیکورٹ میں آئینی درخواست دائر کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا میں لڑکیوں کی شادی کی قانونی عمر 16 سال کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں آئینی درخواست دائر کر دی گئی۔ جس میں صوبے میں…
لڑکیوں کی شادی کی عمر 16 کے بجائے 18 سال کرنے کے لیے آئینی درخواست دائر
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





