کراچی: ریاست مخالف مواد کی تشہیر کے کیس میں اینکر اقرار الحسن پر فردِ جرم عائد کرنے کے لیے 20 نومبر کی تاریخ مقرر کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت نے معروف ٹی وی اینکر اقرار الحسن کے خلاف سوشل میڈیا پر ریاست مخالف مواد کی تشہیر کے مقدمے کی سماعت…
اقرار الحسن پر فردِ جرم عائد کرنے کے لیے 20 نومبر کی تاریخ مقرر
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





