بنگلورو: بھارتی ریاست کرناٹک بنگلورو میں ایک انتہائی افسوسناک واقعہ رونما ہوا، خاندانی تنازعات کے باعث ایک ٹیکسی ڈرائیور نے اپنی بیوی سمیت اس کے خاندان کے سات افراد کو موت کی نیند سلادیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہولناک واقعہ کے بعد علاقے میں شدید سنسنی اور خوف و ہراس پھیل گیا۔ پولیس…
ٹیکسی ڈرائیور نے بیوی سمیت 7 سسرالیوں کو قتل کردیا
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





