مسقط: خلیج تعاون کونسل (GCC) کے رکن ممالک کے درمیان خطے کو ریل نیٹ ورک کے ذریعے آپس میں جوڑنے کے لیے تاریخی جی سی سی ریلوے معاہدہ پر 8 نومبر کو باضابطہ دستخط کیے جائیں گے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق رکن ممالک کی جانب سے اس عزم کا اعادہ کیا گیا ہے…
جی سی سی ممالک کے درمیان تاریخی ریلوے معاہدہ کب ہوگا؟ تاریخ سامنے آگئی
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





