ممبئی: بھارتی شہر حیدرآباد کے علاقے گچی باؤلی میں واقع مجی ہوٹل کے ایک کمرے سے 41 سالہ امریکی شہری کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ پولیس کی جانب سے معاملے کا مقدمہ درج کرکے امریکی شہری کی موت کے حالات اور وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات کا آغاز کردیا…
بھارت میں موجود امریکی شہری کی ہوٹل کے کمرے سے لاش برآمد
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





