کراچی: گلشنِ معمار میں کلینک کے اندر ڈاکٹر کاشف کے قتل کے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا، اہلیہ نے بتایا کہ ملزم نے پوچھا کیا یہ ڈاکٹر کاشف کا کلینک ہے؟ اور ملزم نے فوری طور پر پسٹل نکال کر ان پر فائرنگ کر دی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے گلشنِ معمار میں…
کراچی: گلشنِ معمارمیں کلینک کے اندر قتل ہونے والے ڈاکٹر کاشف کی اہلیہ کا اہم انکشاف
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





