لاہور (7 نومبر 2026): وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بتدریج کمی کی جا رہی ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف سے مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ احمد حسان نے ملاقات کی، اس دوران ملک کی موجودہ سیاسی اور معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ یہ بھی…
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بتدریج کمی کی جا رہی ہے: وزیر اعظم
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





