وفاقی وزیر برائے اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ الیکٹرک وہیکلز کو بڑی چھوٹ دے دی گئی ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات برائے نشریات عطا تارڑ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ الیکٹرک وہیکلز ماحول کے لیے بڑی مفید ہیں، چاہتے ہیں عام آدمی کو سستی ٹرانسپورٹ کی سہولت ملے۔ انہوں نے کہا…
الیکٹرک گاڑیوں پر سیلز ٹیکس، بڑی خوشخبری آگئی
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





