(7 نومبر 2026): وفاقی وزیر اوورسیز پاکستانیز چوہدری سالک حسین نے پنجاب میں کرپشن کے معاملے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کو اہم پیغام دے دیا۔ انہوں نے اے آر وائی نیوز کے پروگرام ’اعتراض ہے‘ میں کہا کہ میرے انٹرویو نشر ہونے سے لے کر اب تک کتنے لوگ گرفتار ہوئے؟ آپ پنجاب میں…
چوہدری سالک حسین کا مریم نواز کو اہم پیغام
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





