اسونسیون : پیراگوئے میں ڈیجیٹل بینک یوینو کے بحران نے ملک میں سیاسی طوفان کھڑا کردیا، صدر کے مستعفی ہونے کے بعد اعلیٰ حکام بھی تحقیقات کی زد میں آگئے۔ جنوبی امریکی ملک پیراگوئے میں تیزی سے ترقی کرنے والے ڈیجیٹل بینک یوینو کے مالی بحران نے ملکی سیاست میں بھونچال پیدا کردیا ہے۔ بینک…
پیراگوئے : بینک بحران سے سیاسی بھونچال کیوں آیا ؟
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





