(8 نومبر 2026): نجی نیوز چینل کی خاتون اینکر ربیعہ احسن کے قتل کیس میں مقتولہ کے گھریلو ملازم کا اہم بیان سامنے آگیا۔ پولیس نے نیوز اینکر ربیعہ احسن کے بھائی خرم کی مدعیت میں دفعہ 302 کے تحت شوہر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ مقتولہ کے بھائی نے تھانہ صدر بیرونی میں…
ربیعہ احسن کو گولی کیسے لگی؟ گھریلو ملازم کا اہم بیان سامنے آگیا
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





