راولپنڈی: پمز اسپتال کے ڈاکٹر پر مشتمل خصوصی طبی ٹیم کی اڈیالہ جیل آمد ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق میڈیکل ٹیم نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کا اڈیالہ جیل میں طبی معائنہ کیا ہے۔ طبی ٹیم نےبانی پی ٹی آئی کابلڈپریشر، ٹمپریچر اور نبض چیک کی۔ پمز اسپتال کے ڈاکٹر عارف…
خصوصی ٹیم کا بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کا اڈیالہ جیل میں طبی معائنہ
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





