لاہور: پاکستان سے ٹیسٹ سیریز سے قبل سری لنکا کے لئے بری خبر سامنے آگئی، سری لنکن اوپنر پاتھم نسانکا ٹیسٹ سیریز سے باہر ہوگئے۔ سری لنکن کرکٹ کا کہنا ہے کہ پاتھم نسانکا ہیمسٹرنگ انجری سے صحتیاب نہ ہو سکے۔ سلیکشن کمیٹی نے پاتھم نسانکا کی جگہ لاہیرو اودارا کو اسکواڈ میں شامل کیا…
پاکستان سے ٹیسٹ سیریز سے قبل سری لنکا کو بڑا جھٹکا
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗




