کنگن پور: چھپکلی گرنے سے زہریلی ہو جانے والی کھیر کھانے سے متاثرہ خاندان کے تمام افراد کی موت واقع ہو گئی۔ قصور کے علاقے کنگن پور میں زہریلی کھیر کھانے سے ایک ہی خاندان کے پانچوں افراد جاں بحق ہو گئے، جن میں والد، والدہ اور ان کے 3 بیٹے شامل ہیں۔ کھیر کھانے…
کھیر میں چھپکلی گرنے سے متاثرہ خاندان کو نہ بچایا جا سکا، والدہ بھی جاں بحق
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗




