ویرات کوہلی نے برق رفتاری سے دائیں جانب ڈائیو لگائی اور زمین سے چند انچ اوپر ایک ہاتھ سے گیند تھام لی
نیوزی لینڈ کیخلاف میچ میں ویرات کوہلی کے شاندار کیچ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
ماخذ: Express News
مکمل خبر پڑھیں ↗