کراچی : پنجاب کے شہر لودھراں سے لاپتہ ہونے والی 2 کم عمر لڑکیاں کراچی کے علاقے ڈیفنس سے مل گئیں۔ اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق پولیس حکام نے بتایا ہے کہ مذکورہ دونوں لڑکیوں کو ڈیفنس فیز 7 ایکسٹینشن سے بحفاظت تحویل میں لیا گیا۔ پولیس کے مطابق مذکورہ لڑکیاں علاقے…
پنجاب سے لاپتہ 2 کم عمر لڑکیاں کراچی سے مل گئیں
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





