بغلان: افغانستان کے عبوری وزیر داخلہ سراج الدین حقانی کے ذاتی محافظ کو صوبہ بغلان میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سراج الدین حقانی کے ذاتی محافظ کی لاش ضلع دند غوری میں سڑک کنارے سے ملی، جس پر گولیوں کے نشانات موجود…
افغان وزیر داخلہ سراج الدین حقانی کا ذاتی محافظ قتل
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





