ممبئی: بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار امیتابھ بچن کی ممبئی کے علاقے جوہو میں واقع گھر ’جلسہ‘ کو بم سے اڑانے کی دھمکی موصول ہونے کے بعد سیکیورٹی بڑھادی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ممبئی حکام کو موصول ہونے والی دھمکی آمیز ای میل میں شہر کے کئی اہم مقامات کے ساتھ…
امیتابھ بچن کے گھر کو 2 ہفتوں میں دوسری بار بم سے اڑانے کی دھمکی، سیکیورٹی بڑھادی گئی
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





