تہران: ایران کے دارالحکومت تہران میں پُرتشدد سرگرمیوں میں ملوث 3 افراد کو سزائے موت دے دی گئی۔ ایرانی میڈیا کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ تینوں افراد پر جنوری میں حکومت مخالف مظاہروں میں پُرتشدد سرگرمیوں کے الزامات تھے۔ رپورٹس کے مطابق ایران میں سزائے موت پانے والے تینوں افراد پر اسرائیل اور…
ایران میں 3 افراد کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





