ملتان (08 نونبر 2026): ملتان الیکٹرک پاور کمپنی (میپکو) نے چیف انٹرنل آڈیٹر کے اعلیٰ انتظامی عہدے پر بھرتی کے لیے اہل امیدواروں سے درخواستیں طلب کرلی ہیں۔ اس عہدے کے لیے ماہانہ تنخواہ 10 لاکھ سے 14 لاکھ 99 ہزار روپے تک مقرر کی گئی ہے، جبکہ امیدوار کی قابلیت اور تجربے کے مطابق…
بجلی کے محکمے میں اعلیٰ عہدے کی آسامی خالی
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





