امروہہ: بھارتی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ بولر محمد شامی نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کے 36 سالہ فاسٹ بولر محمد شامی نے سوشل میڈیا پر اپنے جذباتی پیغام کے ذریعے ٹیسٹ کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا۔ رپورٹس کے مطابق شامی نے 2013ئ میں ویسٹ…
بھارتی فاسٹ بولر محمد شامی کا ریٹائرمنٹ کا اعلان
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





