اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے دیوالی کے موقع پر دنیا بھر، خصوصاً پاکستان میں آباد ہندو برادری کو دلی مبارکباد دی ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق الگ الگ پیغامات میں انہوں نے کہا کہ دیوالی نفرت، عدم برداشت اور مایوسی کے اندھیروں میں روشنی کی فتح…
صدر اور وزیراعظم کا دیوالی کے موقع پر ہندو برادری کے نام خصوصی پیغام
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





