غزہ: غزہ میں ہونے والی شدید بارشوں نے اسرائیلی حملوں کے باعث بے گھر فلسطینی خاندانوں کی مشکلات میں مزید اضافہ کردیا ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق غزہ میں بارش کا پانی خیموں اور سڑکوں پر جمع ہوگیا جس سے عارضی پناہ گاہیں بارش کے پانی کی زد میں آگئیں۔ بعض متاثرین کی…
غزہ میں شدید بارشوں سے بے گھر افراد کے خیمے پانی میں ڈوب گئے
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





