لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم کو ہٹا دیا۔ وزیراعلیٰ نے جاری کردہ ہدایات کی خلاف ورزی پرسخت برہمی کا اظہار کیا۔ ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا کو ہٹانے کا نو ٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ…
مریم نواز نے وی آئی پی وزٹ کے باعث امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم کو ہٹا دیا
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





