ریاض (8 نومبر 2026) : سعودی دارالحکومت ریاض میں سعودی آرامکو ٹاور پر ہونے والے حوثیوں کے میزائل حملہ حملے میں عمارت کو محدود پیمانے پر نقصان پہنچا ہے، تاہم واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ غیرملکی خبر رساں ادارے روئٹرز کی رپورٹ کے مطابق آرامکو ٹاور کی کئی منزلوں کی کھڑکیاں ٹوٹ گئیں…
میزائل حملے میں سعودی آرامکو کی عمارت کو نقصان
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





