لاس اینجلس: برطانوی شہزادہ ہیری کی اہلیہ میگھن مارکل کے والد تھامس مارکل کو امریکی ریاست فلوریڈا میں بچوں کے جنسی استحصال سے متعلق مواد رکھنے کے الزام میں قانون نافذ کرنے والے ادارے نے گرفتار کرلیا۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی محکمہ انصاف کا کہنا ہے کہ 82 سالہ تھامس مارکل کے…
میگھن مارکل کا والد کی گرفتاری پر ردعمل سامنے آگیا
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





