کراچی کے علاقے گلشن حدید فیز ٹو میں گھر کے اندر فائرنگ سے پولیس افسر جاوید ابڑو شہید ہو گئے۔ پولیس حکام کے مطابق فائرنگ سے شہید پولیس افسر کی اہلیہ شدید زخمی ہوئیں جنہین اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ نامعلوم ملزمان نے گھر میں گھس کر پولیس افسر…
کراچی میں فائرنگ سے پولیس افسر شہید
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





