کراچی: پنجاب کے ضلع لودھراں سے لاپتہ ہونے والی دو نوعمر لڑکیاں کراچی کے علاقے ڈیفنس (DHA) سے بحفاظت بازیاب کر لی گئیں۔ پولیس حکام نے تصدیق کی ہے کہ انہوں نے دونوں لڑکیوں کو ڈی ایچ اے فیز 7 ایکسٹینشن سے اپنی تحویل میں لے لیا ہے۔ پولیس کے مطابق 14 اور 15 سالہ…
کراچی کے علاقے ڈیفنس سے دو نوعمر لڑکیاں بازیاب
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





