کراچی: ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے کراچی میں جعلی ادویات بیچنے والوں کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے، 9 جعلی و غیر قانونی ادویات کا ریپڈ الرٹ جاری کر دیا گیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کا کہنا ہے کہ کراچی کی مارکیٹوں سے مسوڑھے، امراض چشم، جلد کی…
9 ادویات جعلی قرار، ڈریپ نے ریپڈ الرٹ جاری کر دیا
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





