اے آر وائی ڈیجیٹل کے رئیلٹی شو ’تماشہ 5‘ کے فاتح ببرک شاہ نے اپنی کمائی سے متعلق انکشاف کردیا۔ فلم اسٹار ببرک شاہ نے پہلی مرتبہ اے آر وائی ڈیجیٹل کے رئیلٹی شو تماشہ 5 میں شرکت کی اور وہ فاتح بھی قرار پائے تاہم اب حالیہ پوڈ کاسٹ میں انہوں نے اپنی کمائی…
’تماشہ 5‘ میں میری کمائی لاکھوں میں تھی، ببرک شاہ
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





