کراچی: شہر بھر کے اسپتالوں میں انفلوائنز اشدت اختیار کر گیا، روزانہ 80 سے زائد انفلوئنزا کے کیسز رپورٹ ہو رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں موسمی تبدیلی اور آلودگی کے باعث انفلوئنزا کی وبائی صورتحال، اسپتالوں میں مریضوں کا غیر معمولی ہجوم کراچی میں موسمی تبدیلی، گرد و غبار اور بڑھتی ہوئی فضائی…
کراچی میں موسم کی تبدیلی، انفلوئنزا وائرس شدت اختیار کر گیا
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





