سعودی عرب میں امریکی مشن نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر نیا الرٹ جاری کر دیا۔ 23 اکتوبر سے غیراہم سرکاری ملازمین اور ان کے اہلخانہ کو سعودی عرب چھوڑنے کا حکم دے دیا۔ امریکی مشن نے کہا ہے کہ غیراہم امریکی سرکاری اہلکاروں اور اہلخانہ کی سعودی عرب سے روانگی کا حکم دیا گیا۔…
سعودی عرب میں حملوں کا خدشہ، امریکی مشن کا اہم اقدام
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





