سابق کپتان اظہر علی نے بیٹے ابتسام کی سنچری بنانے کی ویڈیو شیئر کردی۔ سابق کپتان اظہر علی کے بیٹے ابتسام نے نیشنل انڈر 19 چیمپئن شپ میں سنچری اسکور کی جس پر انہوں نے خوبصورت پیغام شیئر کیا ہے۔ انہوں نے ایکس پر ویڈیو جاری کرتے ہوئے لکھا کہ ’میں نے خود کرکٹ میں…
اظہر علی بیٹے کی سنچری پر خوشی سے نہال، ویڈیو شیئر کردی
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





