لاہور: سری لنکن کپتان کوشال مینڈس کا پاکستان سے سہ ملکی سیریز کے فائنل میں شکست کے بعد کہنا تھا کہ ہم نے فیلڈنگ میں چند غلطیاں کیں، جو فائنل میں شکست کی وجہ بنیں۔ سری لنکن کپتان کوشال مینڈس نے سہ ملکی سیریز کے فائنل میں پاکستان سے 3 وکٹوں سے شکست کے بعد…
سری لنکن کپتان نے فائنل میں شکست کی وجہ بتادی
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





