لاہور کے چلڈرن اسپتال میں چوہوں کے اودھم مچانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق چلڈرن اسپتال لاہور میں چوہوں کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد انتظامیہ کا مؤقف بھی سامنے آگیا ہے۔ سرجیکل آپریشن تھیٹر کے قریب دوسرے فلور کی ویڈیو بھی سامنے آگئی جس میں چوہے…
لاہور کے چلڈرن اسپتال میں چوہوں کے دندنانے کی ویڈیو وائرل
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





