اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔ پیٹرولیم ڈویژن نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کا اطلاق رات 12 بجے سے اگلے 24 گھنٹوں کے لیے ہوگا۔ پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 40 پیسے کمی کی گئی ہے جس کے بعد نئی…
پیٹرول اور ڈیزل سستا ہو گیا
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





