اداکارہ اور تماشہ 5 کی امیدوار رمشا صلاح الدین نے پہلی طلاق میڈیا سے چھپانے کی وجہ بیان کردی۔ اے آر وائی ڈیجیٹل کے پروگرام ’گڈ مارننگ پاکستان‘ میں رمشا صلاح الدین نے شوہر کے ساتھ بطور مہمان شرکت کی اور اس دوران مختلف امور پر اظہار خیال کیا۔ انہوں نے کہا کہ شروع میں…
رمشا صلاح الدین نے پہلی طلاق میڈیا سے چھپانے کی وجہ بتادی
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





