ترکیہ میں شادی سے قبل فوٹو شوٹ کے دوران دلہن کو حیران کُن صورت حال کا سامنا کرنا پڑا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ترکیہ کے شہر استنبول میں شادی سے قبل فوٹو شوٹ کے دوران ایک دلہن تیز ہواؤں کے باعث غباروں سمیت ہوا میں اڑتے اڑتے بچ گئی، 26 اکتوبر…
شادی سے قبل فوٹو شوٹ کے دوران دلہن غباروں کے ساتھ ہوا میں اڑ گئی؟
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





