سعودی عرب اور کویت کو جوڑنے والے عظیم ریلوے لنک منصوبے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے کہ منصوبہ ٹینڈرنگ کے مرحلے میں داخل ہو گیا ہے اور خلیجی ریلوے کا ڈیزائن تکمیل کے قریب ہے۔ وزارتِ تعمیراتِ عامہ (Ministry of Public Works) کے شعبہ تعمیرات و بڑے منصوبوں کی ڈائریکٹر جنرل، انجینئر ضحیٰ الضحیٰ…
سعودی عرب اور کویت کو جوڑنے والے بڑے منصوبے میں اہم پیش رفت
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





