سڈنی : آسٹریلیا کے اسٹار آل راؤنڈر گلین میکسویل نے انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا، انہوں نے286میچوں میں آسٹریلیا کی نمائندگی کی۔ گلین میکسویل نے مجموعی طور پر 7 ہزار 226 رنز بنائے اور بہترین بالنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 136 وکٹیں حاصل کیں۔ گلین میکسویل 2 ون ڈے ورلڈ کپ اور ٹی 20ورلڈ…
گلین میکسویل نے انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





