کراچی: محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں آج موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، ہوا میں نمی کا تناسب 76 فیصد ریکارڈ کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شمال مشرقی سمت سے 8 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں، کراچی میں آج درجہ حرارت 33 سے35…
کراچی کے موسم سے متعلق محکمہ موسمیات کا اہم بیان
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





