راولپنڈی(3 نومبر 2026): راولپنڈی کے علاقے مندرہ میں کالج سے گھر واپس جانے والے ایک نوجوان طالب علم کو مبینہ طور پر بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے، جس کے نتیجے میں وہ تشویشناک حالت میں اسپتال پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے متاثرہ طالب علم کے والد کی درخواست پر ملزمان کے…
کالج سے واپسی پر طالب علم پر مبینہ تشدد، تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





