واشنگٹن : امریکا کے وسط مدتی انتخابات میں تقریباً پانچ کروڑ نوجوان ووٹرز کی رائے اہمیت اختیار کرگئی کیونکہ یہ ووٹرز الیکشن کا رخ بدل سکتے ہیں۔ امریکا میں مڈ ٹرم انتخابات کے حوالے سے ووٹروں کے مختلف طبقات اور ان کے ترجیحی مسائل کا تجزیہ سامنے آیا، جس میں نوجوان ووٹرز، لاطینی برادری اور…
امریکا کے وسط مدتی انتخابات! 5 کروڑ نوجوان ووٹرز کس کے حق میں ووٹ ڈالیں گے؟
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





