ریاض: سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی وزیر دفاع نے کہا کہ گفتگو میں خطے میں کشیدگی کم کرنے کی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ رپورٹس کے مطابق اس موقع پر…
سعودی اور امریکی وزیر دفاع کا علاقائی کشیدگی پر تبادلہ خیال
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





