راولپنڈی: پاکستان نے مقامی طور پر تیار کردہ فضا سے فضا میں مار کرنے والے میزائل فاز کا کامیاب فلائٹ ٹیسٹ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان نے دفاعی اور فضائی صلاحیتوں میں ایک اور اہم سنگ میل عبور کرلیا ہے۔ آئی ایس پی آر کا…
پاکستان کا فضا سے فضا میں مار کرنے والے ’میزائل فاز‘ کا کامیاب فلائٹ ٹیسٹ
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





