واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکا کا ایران پر حملہ کرنے کا فی الحال کوئی فوری منصوبہ نہیں ہے۔ برطانوی جریدے کو انٹرویو میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایران کے ساتھ امریکا کی پوزیشن مضبوط ہے۔ لگتا ہے ہمیں وہ سب کچھ مل رہا ہے جو ہم…
امریکا کا ایران پر حملے کا فی الحال کوئی ارادہ نہیں، ٹرمپ
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





