لاہور (4 نومبر 2026): سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی کوٹ لکھپت جیل میں طبیعت اچانک خراب ہوگئی۔ وکیل بیرسٹر تیمور ملک نے دعویٰ کیا کہ شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز ہے، وہ اپنی بیرک میں چہل قدمی کے دوران اچانک چکر آنے سے گر پڑے جس کے باعث ان کے گھٹنے اور…
شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیل
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





