کراچی: پاکستان کسٹمز نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے 27 کروڑ 70 لاکھ کا فراڈ بے نقاب کردیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق کسٹمز حکام کا کہنا ہے کہ ای پی زیڈ رسالپور جانے والے کنسائنمنٹ میں سامان کی غلط تفصیلات ظاہر کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ درآمدی دستاویزات میں مصنوعی پھول، مشینری پرزے…
پاکستان کسٹمز کی بڑی کارروائی، 27 کروڑ 70 لاکھ کا فراڈ بے نقاب
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





