انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے کی نئی رینکنگ جاری کردی ہے جس میں پاکستانی کھلاڑیوں کی ترقی ہوئی ہے۔ انگلینڈ اور سری لنکا کے خلاف حال ہی میں ختم ہونے والی سہ فریقی سیریز میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کے بعد پاکستان کے کپتان شاہین آفریدی، بائیں ہاتھ کے اوپنر…
شاہین آفریدی ٹاپ فائیو میں شامل، فخر اور حارث کی رینکنگ میں ترقی
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





