(4 نومبر 2026): پاکستان میں منہ کھر کی بیماری کی ویکسین کی مقامی تیاری کیلیے ترکیہ سے تکنیکی معاونت حاصل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین سے پاکستان میں ترکیہ کے سفیر ڈاکٹر عرفان نزیروغلو نے ملاقات کی، جس میں زراعت، لائیو اسٹاک، ویکسین…
پاکستان میں منہ کھر بیماری کی ویکسین تیاری کرنے کا فیصلہ، ترکیہ سے معاونت لی جائے گی
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





